اچکا پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چوری، بدمعاشی۔ "پرائے مال کو ٹکٹکی باندھ کے دیکھنے سے نگاہوں کا اچکا پن ضرور عیاں ہوتا ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٣،٣:١٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اچکا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر